

Loading content...
کیا میری پاک بیٹیوںؐ اور بہنوں صلوات اللہ علیھن کی پاک ردائیں تیرے حجاباتِ نور سے کم ہیں؟… تو تسبیح ملکوت سن رہا ہے، ذرا خیام کے در پر میری پاک بہنوںؐکے بین تو سن، کیا یہ ملائکہ کی تسبیح سے کم ہیں؟… تیرے عرش معلی سے میرا کربلا معلی آج کسی صورت بھی کم نہیں ہے، اگر میری محبت کی کوئی قیمت ہے تو پھر یہیں چل کر آ ،آج تیرا عاشق علیہ الصلوات والسلام ہر چیز سے بے نیاز ہے، آج وہ ہرگز نہیں آئے گا، بلکہ آج تجھے آنا پڑے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار