

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا کہ یہ کوئی زبانی دعویٰ نہیں ہے، جملہ انبیاء نے تیرا محبوب بننا پسند کیا ہے، مگر حسینؐ تیرا عاشق ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ جملہ انبیاء نے اپنی بے ثباتی کے دائرے میں ناز منوائے ہیں، تیری ذات نے علیٰ کل شیٍ قدیر بن کے ناز برداریاں کی ہیں، مگر آج تو علیٰ کل شیٍ قدیربن کر ناز برداریاںکروالے، آج اپنے ناز منوا، حسینؐ تیری ہر ناز برداری کرے گا، ایک بار سامنے تو آ، میںتیری زیارت کا مشتاق ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار