

Loading content...
حقیقت ہے بھی یہی کہ اس گھر کی حقیقت ذاتیہ کو نہ کوئی دیکھ سکتا ہے اور نہ کوئی مس کر سکتا ہے، جس طرح ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس دنیا میں سارے لوگوں کے سامنے موجود بھی ہیں اور انہیں کوئی دیکھ بھی نہیں سکتا کیونکہ انہوں نے حقیقت ذاتیہ کا پردہ پہن رکھا ہے ، اور اس پاک خاندان کی پاک پردہ دار مستورات کبھی بھی اپنی حقیقت ذاتیہ سے باہر نہیں آئیں اس لئے انہیں کوئی بھی نہیں دیکھ سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار