

Loading content...
تحقیق یہ بتاتی ہے کہ یہ روایت عباسی تحریک کے دوران بنائی گئی تھی، اور اموی ملاعین کے خلاف نفرت پھیلانے کیلئے جب واقعہ کربلا کو سیاسی اشوIssue بنایا گیا تھاتو اس وقت روایت سازی اور مقتل سازی کی مہم چلائی گئی تھی اور دوسری طرف تاریخ سازی اور حدیث سازی کا بھر پور کام کیا جا چکا تھا اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے، یہ روایت بھی اُسی سیاسی اِشو کا حصہ ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار