

Loading content...
یہاں کچھ صاحبانِ مقتل نے یہ روایت بھی لکھی ہے کہ پاک معصوؐمہ صلوات اللہ علیہا نے ایک شخص سے پوچھا ٭یا شیخ ہل رأیت ابی جواباً اس ملعون نے گستاخی کی ،یہ روایت تحقیق اورعقیدہ دونوں کے خلاف ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار