

Loading content...
میں نے عرض کیا تھا کہ معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا اپنے پاک بھائیؐ کے ساتھ خیام سے باہر تشریف لے آئیں، مگر جس وقت یہ دونوں بہن بھائی فوجوں کے قریب پہنچے تو اس وقت شہزادہ پاک آگے بڑھ گئے اوریہ معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا پیچھے رہ گئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار