

Loading content...
عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا معصوؐمہ بیٹی صلوات اللہ علیہا کا سر چوم کرفرماتی ہیں میں آپ کو منع تو نہیں کرتی مگر یہ یاد رکھیں کہ جن لوگوں نے آپ کی جدہ طاہرہ صلوات اللہ علیہا کا ادب کیا تھا وہ کافر تھے، کلمہ گو نہیں تھے، یہ تو سبھی فدک کے غاصب ہیں، ہمیں یہ خوف دامن گیر ہے کہ کہیں کوئی مسلمان کہلوانے والا کوئی بے ادبی نہ کردے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار