

Loading content...
پاک عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ بیٹیوں کا میدان میں جانا مناسب نہیں ہوتا آپ کیسے جائیں گی؟معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے روکر عرض کی کہ پھوپھی اماںؐ مشکل حالات میں اپنے بابا کے پاس جانے والی میں پہلی بیٹی تو نہیں ہوں آپ تو اچھی طرح جانتی ہیں کہ جس وقت نانا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ظلم کی نیت سے کفار جمع ہو کر آئے تھے تو ہماری دادی جان صلوات اللہ علیہا بھی تو چادرِ تطہیر سر پر اوڑھ کر اپنے بابا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بچانے کے لئے گئی تھیں ،اس وقت میرے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام پر بھی مشکل وقت ہے ہو سکتا ہے کہ میری وجہ سے یہ گستاخ رعایا کچھ شرم کر جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار