

Loading content...
عین اس وقت کہ جب عزرائیلعلیہ السلام ناکام ہوگئے اور قدموں میں سر رکھ کر اقرارِ عجز کر رہے تھے تو اُس وقت ذات حق اپنے عاشق ازل کی پذیرائی کیلئے اپنے جلوہ ہائے ذاتیہ کے حجاب میں بہ نفس نفیس جلوہ گر ہوئی تھی ، اور آوازِ قدرت آئی کہ مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم ہے جس طرح میری ذات موجودات میں لاشریک ہے اسی طرح آپ بھی عشق کی خدائی میں خداوند واحد ولا شریک ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار