

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کے اختیاراتِ اِلٰہیہ میں سے ایک اختیار یہ بھی ہے کہ یہ دنیا پر آنا چاہیں یا دنیا سے جانا چاہیں تو یہ اُن کے اپنے اختیار میں ہوتا ہے، یہی وجہ تھی کہ سارے ظالمین حیران تھے کہ اتنے زخموں کے باوجود یہ مقام شہادت پر فائز کیوں نہیں ہوئے اور ابھی تک کیسے زندہ ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار