

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ عزرائیلعلیہ السلام ایک فرشتہ تھا اس کے عرفان کی تکمیل کی خاطر ان کی پاک ذات علیہ الصلوات والسلام نے اس سے اپنی ذات کو غائب کیا تھا اور اسے پھر ایک مرتبہ باور کروایا تھا کہ آج پھر اقرار کر ٭لا علم لنا الا ما علمتنا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار