

Loading content...
اس لئے ان کی حیات و شہادت کا مفہوم عام شہداء کی طرح نہیں ہے بلکہ اس طرح ہے کہ جیسے کوئی آدمی ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر چلا جاتا ہے، یا لوگوں کی نگاہوں سے غائب ہوجاتا ہے، ان کی شہادت دراصل غیبت ہے، جس طرح آج ہمارے شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف غائب ہیں، یہ بھی غائب و حی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار