

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں اگر جناب عزرائیلعلیہ السلام کی یہ بات محبت اور اس کی کم علمی پر مبنی نہ ہوتی تو یہ فوراًغضب جبار کی زد میں آ جاتے اورراندہ ٔدرگاہ ہو جاتے، مگر ذاتِ اقدس نے ان کی تکمیل فرمائی یعنی ان کی معرفت کو کامل فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار