

Loading content...
آپ نے علماء اور ذاکرین سے سنا ہوگا کہ ایک وقت ایسا آیا کہ پاک دائی سلام اللہ علیہا نے ملکہئِ شام بی بی صلوات اللہ علیہا کو اطلاع دی کہ اب مجھے آپ کے پاک بھائیؐ نظر نہیں آ رہے خدا جانے وہ کہاں گئے ہیں؟ عالیہ بی بی پاک صلوات اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ جب ہم نے اپنے علم اِلٰہیہ سے نگاہ فرمائی تو ہمیں اپنے پاک بھائی مقام محمود پر مصروفِ نماز نظر آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار