

Loading content...
اس نے شرم سے سر جھکا لیا، آپ نے فرمایا کہ آج مجھے صرف حسین علیہ الصلوات والسلام نہ سمجھو بلکہ آج میں اپنی ذات کو غیب مطلق میں فنا کر چکا ہوں،جب قطرہ سمندر میں فنا ہو جاتا ہے تو پھرقطرہ قطرہ نہیں رہتا بلکہ سمندر بن جاتا ہے، نحن ہو و ہونحن
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار