

Loading content...
فرمایا تم یہ پوچھو کہ ہم کس جگہ موجود نہیں تھے؟ تمہارا تو سوال ہی غلط ہے ،اس کے بعد فرمایا اچھا اب یہ بتاؤ کہ اللہ جل جلالہ کس جگہ نہیںہے؟ اُس نے عرض کیا کہ اُس کی ذات تو ہر جگہ موجود ہے، مسکرا کر فرمایا کہ اُس غیب مطلق اللہ کی ذات میں ہم اپنے آپ کو کچھ اس طرح فنا کر چکے ہیںکہ اب وہ جس جس جگہ موجود ہے ہم بھی ہر اُس جگہ پر موجود ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار