

Loading content...
اس کے بعد اس نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو تلاش کرنے کی کوشش کی مگر ناکام ہوا آخر اُس مقام پر آکھڑا ہوا کہ جہاں پہلے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام تشریف فرما تھے اور غائبانہ عرض کیا کہ پاک علیؐ اکبرعلیہ الصلوات والسلام کے پاک باباؐمیں آپ کو نہیں ڈھونڈ سکا اس لئے اب آپ خود کو ظاہر فرمادیں، اُس وقت عزرائیل علیہ السلام نے دیکھاتو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اس کی آنکھوں کے سامنے ویسے ہی تشریف فرما تھے، جیسے غائب ہو ئے تھے، عزرائیلعلیہ السلام نے عرض کیا آقا آپ دراصل تھے کہاں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار