

Loading content...
اس نے عرض کیا کہ اگر مجھے اجازت ہو تو میں تیری ذات کے عطا کرد ہ فرائض میں سے ان کی روح مقدس کو قبض کرنے کا فریضہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ذاتِ اقدس نے اس کی نادانی اور غلط فہمی کا ازالہ کرنے کیلئے فرمایا کہ اگر تم اس وقت امام علیہ الصلوات والسلام عاشق ذاتِ حق کی روح مقدس کو قبض کر سکتے ہو تو جائو اور جا کر کوشش کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار