

Loading content...
میرا خالق! اب اپنے عاشق ازل کی طرف نگاہ فرما،وہ زخموں سے چور چورہیں، اب میں ان کی مدد کرنا چاہتا ہوں، عزرائیل کے دل کی گہرائیوں میں کروٹ لیتی ہوئی خواہش اور جذبہ ترحم کو دیکھتے ہوئے عالم علم صدور ذات نے دریافت فرمایا کہ تم ان کی کس قسم کی نصرت کرنا چاہتے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار