

Loading content...
سب سے پہلے میں یہ عرض کروں گا کہ صاحبانِ عرفان نے یہ بھی لکھا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام جس وقت زمین پر جلوہ آراء ہوچکے تو کائنات کی تمام ماورائی قوتوں نے آکر عرض کیا کہ ہم آپ کی نصرت کیلئے حاضر ہیںاور اُس وقت جناب عزرائیل علیہ السلام بھی حاضر ہوئے حالانکہ وہ اس سے پہلے حفاظتی دستے میں شامل تھے مگر آخری جنگ کے وقت انہیں واپس بھیج دیا گیا تھا،ان تین ساعات میں وہ دوبارہ نصرت کے خواہش مند ہوئے مگر انہوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے سامنے نہیں کیا بلکہ رب ذوالجلال کی بارگاہ میں عرض کیا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار