

Loading content...
اب تمام مومن مل کر دعا کریں کہ اب تو اس پاک معصوم کا انتقام ہو، ان کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لائیں ، ان کے ایک ایک ظلم کا حساب ہو ، معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کا یہ حسِین بھائی خیر سے جوان ہو ،پاک والدہ صلوات اللہ علیہا اس نورِ نظر کا شباب دیکھیں، اپنے اس معصوم لعل کی خوشیاں کریں، پاک بہنیںؐ اِس بھائی کی شادی کی رسمیں ادا کریں، پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کے سایہئِ عاطفت میں یہ معصوم شہزادہ علیہ الصلوات والسلام پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کے ساتھ اس طرح شاد ہو کہ پھر کوئی دکھ انہیں یادہی نہ رہے، آپ سب مومن مل کر دعا فرمائیں کہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار