

Loading content...
حمید بن مسلم سے روایت ہے کہ اس وقت بنی اسد میں سے ایک ملعون آگے بڑھا اور اس بدبخت نے آکر ضعیف واؐلد کی گود میں سے معصوم شہزادؐے کوپیار سے اٹھایا اور اس رنگ میں پیار کرناشروع کیا کہ حمید کہتا ہے میں نے آنکھیں بند کر لیں ، زمین ہلتی رہی، آسمان متزلزل ہوا میں حقیقت بیان نہیں کر سکتا مگر ایک ایرانی شاعر نے حمید بن مسلم کی اس روایت کو کچھ اس طرح نظم کیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار