

Loading content...
قوم اشقیا نے ظلم کی بارش روک کر آخری وقت ضعیف باپؐکے ساتھ معصوم بیٹے کی محبت کا انداز دیکھنا شروع کیا، معصوم شہزادؐہ بڑی معصومیت کے ساتھ کبھی بابا پاکعلیہ الصلوات والسلام کی طرف دیکھتے، کبھی دائیں جانب دیکھتے تو کبھی بائیں جانب اور کبھی دونوں ہاتھ بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی خون آلود ریش کے ساتھ مس کرکے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کے زخمی ہونٹوں پر بوسے دیتے، ظالم جتنے بھی سنگدل کیوں نہ تھے، وہ پیار کے اس والہانہ انداز پر بے ساختہ رو دیئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار