

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے آنکھ کھولی، سامنے اپنے معصوم لعل کو پا کر باہیں دراز کیں اور انہیں اپنی آغوش میںبٹھا لیا ، اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی عجیب کیفیت تھی وہ انوارِ اِلٰہیہ کی مستی اور ذاتِ حق کے وجد میں جھوم رہے تھے،جھولی میں معصوم تھا،میرا دل مانتا ہے کہ کسی کسی وقت آنکھ کھول کر معصوم کو پیار بھی فرماتے ہوں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار