

Loading content...
معصوم شہزادہ علیہ الصلوات والسلام نے فوجوں میں بڑی مشکل سے راستہ بناتے ہوئے جب آخری قطار کو عبور کر لیاتو سر اٹھا کر دیکھا، سامنے چند قدموں کے فاصلے پر انہیں اپنے پاک باؐبا انتہائی زخمی حالت میں نظر آئے، حالانکہ ملعون ظلم کرنے میں مصروف تھے اس کے باوجود یہ معصومؐ دوڑ کر پاک باباؐ کے قریب آکھڑے ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار