

Loading content...
اس وضاحت کے بعد عرض کروں گا کہ چونکہ زیادہ فاصلہ بھی نہ تھا اور سامنے سے پاک پردہ داؐر انہیں دیکھ بھی رہے تھے اس لے معصومہ سین پاک صلوات اللہ علیھاکو اجازت مل گئی وہ چھ سال کے بھائی کا ہاتھ پکڑ کرتطہیر کا برقعہ سر اطہر پر موزوںفرما کر پاک خیام سے باہر آئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار