

Loading content...
پاک عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ میری لائق بیٹی! آپ جائیں ضرور مگر تنہا نہ جائیں بلکہ اپنے پاک بھائی جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کو ساتھ لے کر جائیں، کیونکہ بیٹیوں کا ایسے ماحول میں تنہا جانا مناسب نہیں ہوتاہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار