

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے عرض کیا کہ پھوپھی اماںؐآپ اجازت تو دیں میں گھوڑوں کے سموں کے درمیان سے بیٹھ کر گزر جائوں گی،ہمیں نہیں پہچانا تو نانا پاک کی امت نے نہیں پہچانا میں ان حیوانوں سے کہوں گی کہ میں مولا حسین علیہ الصلوات والسلام کی پاک دخترؐ ہوں،اور پاک باباؐ سے ملنے جارہی ہوں خدا کیلئے مجھے راستہ دے دو اور مجھے یقین ہے کہ وہ مجھے راستہ ضرور دے دیں گے کیونکہ جاندار تو ہمیں پہچانتے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار