

Loading content...
علامہ مامقانی نے اپنی کتاب صحیفة الابرار میں پاک معصوؐمہ صلوات اللہ علیہا کے میدان میں آنے اور پاک باباؐ سے راز و نیازکی باتیں کرنے پر عرفانیاتی نقطہ نگاہ سے بہت ہی خوبصورت انداز میں روشنی ڈالی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار