

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی کیفیت یہ تھی کہ پوری کائنات سے بے نیاز ہوکر، قبضہئِ ذوالفقار پر پیشانی رکھے، کربلا کی گرم زمین کو فخر عرش معلی بنا کر دوزانو قبلہ رو ہوکر نہایت اطمینان سے تشریف فرما تھے، سر اطہر سے لے کر پیروں تک امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام خون میں تر تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار