

Loading content...
عجیب ترتیب تھی کہ سب سے پہلے یعنی آگے آگے وہ فوج تھی کہ جو بیٹھ کر ظلم کرنے میں مصروف تھی، ان کے پیچھے کئی قطاروں میں پیدل فوج کا حلقہ تھا، اس کے باہر گھوڑے سواروں کی قطاریں تھیں، گھوڑوں کے سموں سے سم، کنوتیوں سے کنوتیاں اور پہلو سے پہلو ملے ہوئے تھے، گھوڑے سوار فوج کے پیچھے آخر پر ناقہ سواروں کا حلقہ تھا، ہر طرف مخلوق کا ہجوم تھا، اس وقت ملاعین نے ثواب سمجھ کر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو تحائف پیش کرنا شروع کیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار