

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو میدان میں چھوڑ کر پاک مرتجز خیام میں آیا ہے تو اُس وقت ظالمین کا منتشر لشکر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے آخری لمحات کا منظر دیکھنے کیلئے چاروں طرف جمع ہوگیا، جس کے پاس جو کچھ تھا وہ اٹھاکر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قریب آکھڑا ہوا،ہزاروں لوگ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے گرد جمع تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار