

Loading content...
جس وقت پاک پردہ داران توحید و رسالت صلوات اللہ علیھن اس مقام پر تشریف لے آئیں تو اس وقت یہاں سے کئی معصوم بچے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی طرف روانہ ہوئے تاکہ ہم بھی نصرت میں شامل ہو جائیں،کئی معصوم بچے اس لئے باہر آ گئے کیونکہ سامنے ہی توامام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سجدہ کی حالت میں مستغرقِ وحدانیت ہو کر موجود ہیں ہم جا کر انہیں خیام کے اندر لے آئیں،اور کئی نصرت کے لئے روانہ ہوئے ،کیونکہ ستر قدم یا 180 فٹ کا فاصلہ کوئی زیادہ تو نہیںتھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار