

Loading content...
جس وقت پاک مرتجز مایوس ہوا تو اس نے فوراً خیام کا رخ کیا، اس وقت ملکہئِ عالمین بی بی صلوات اللہ علیہا چند مستورات کے ہمراہ ذوالجناح کو ساتھ لئے مقتل گاہ میں ٹلہ عالیہ صلوات اللہ علیہا تک قنات کے پردہ میں تشریف لے آئیں، یعنی سرکاؐر کے زین چھوڑنے کے تھوڑی دیر بعد مخدراتِ عصمت صلوات اللہ علیھن بھی اس مقام پر پہنچ گئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار