

Loading content...
اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے سجدے سے سر اٹھایااور فرمایا کہ اب ہمارا وقت وصال الیٰ اللہ قریب ہے، آپ ہمارے تبرکات خیام میں لے جائیں،اور تمام پاک پردہ داروؐں کو مظلوؐم کی طرف سے سلام کہنا، ہماری یہ دستار، ذوالفقار، زرہ ذوالفصول اور کچھ دوسرے تبرکات ہیں انہیں بحفاظت ہماری پاک ہمشیر تک پہنچا دینا، اور خیال رکھنا کہ ہماری مظلومی کی یہ کیفیات تفصیل سے بیان نہ کرنا کیونکہ مستورات کے دل نازک ہوتے ہیں، شاید وہ برداشت نہ کر سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار