

Loading content...
یعنی ان شہداء کے نام جس طرح مشترک ہیں، اسی طرح شہادت بھی مشترک ہے ،ایک ہی نام ہے، ایک ہی اعزاز شہادت ہے، اگرچہ ان شہیدوں کے اسماء گرامی ایک ہیں، مگر اعزازِ شہادت میں اشتراک کے باوجود انداز شہادت میں کافی فرق ہے، ان میں سے چھ شہداء ایسے ہیں کہ جو عمر کے لحاظ سے گیارہ سال سے زیادہ کے ہیں اور پانچ شہید ایسے ہیں کہ جن کی عمرچھسال سے بھی کم تھی، اور دو شہید ایسے ہیں کہ جن کی عمر چھ اور گیارہ سال کے درمیان تھی یعنی ان کاسنِ شہزادگی تھا،ان تمام کے اسمائے گرامی بھی بتاتا چلوں ، تفصیل انشاء اللہ جیسے جیسے موقع میسر آئے گا عرض کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار