

Loading content...
سب مومن مل کر دعا کریں کہ ان مظلومین کا جلدی انتقام ہو، ان کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلد ی آئیں، ان کے پاک گھر پھر سے آباد ہوں، اور وہ سبھی مومنین جو اپنے دل میں نصرت کی تمنا لے کر آئے مگر ان کی ہر حسرت دل میں ہی رہ گئی، خدا کرے کہ ان کے دل کی تمام حسرتیں پوری ہوں،مولا کے ناصرین اپنی آنکھوں سے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کو آباد و شاد دیکھیں سب دل سے دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار