

Loading content...
ہم دونوں نے پرواز کی اور کربلا آپہنچے، مگر جس وقت ہم وہاں پہنچے تو حالات کافی بدل چکے تھے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا سر اطہر معراج پر تھا اور امت ملعونہ نعرہ ہائے تکبیر لگا کر جشن منا رہی تھی، خوشی کے طبل بجائے جا رہے تھے، کچھ ملاعین خوشی سے ناچ رہے تھے، دوسری طرف خیام میں سے بَینوں کی آواز آ رہی تھی، اور گریہ و ماتم کا ایک کہرام بپا تھامظلومِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کا جسم اطہر خاک پرمسند نشین تھا اور معظمہ کائنات صلوات اللہ علیھا کے بین آ رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار