

Loading content...
جب امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ حکم فرمایاتو میں واپس بئر الم آیا، یہاں آ کر میں نے صف ماتم بچھائی، ہم نے ماتم کرنا شروع کیا، اس وقت میری ضعیف والدہ میرے سامنے آئیں اور انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ آپ نے شادی میں یہ کیا کرنا شروع کردیا ہے، میں نے انہیں حالات سے آگاہ کیا تو انہوں نے غصہ میں کہا کہ جب تو نے یہ دیکھ لیا تھا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام تنہا رہ گئے ہیں توتم نے انہیں وہاں تنہا کیوںچھوڑا ہے اور تم نے ان کی نصرت کیوں نہیں کی، میں آج سے تمہیں عاق کرتی ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار