

Loading content...
میں نے دیکھا کہ سارا خطہ کربلا ارضی و سماوی مخلوق سے پر تھا، مجھے آگے جانے کا راستہ نہیں ملا،میں نے دور سے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام کے آگے شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کھڑے ہوئے دیکھا ، انہوں نے عمامہ اتارا ہوا تھا،سر اطہر میں خاک ڈالی ہوئی تھی، باہیں کھول کر لخت جگر سے فرمارہے تھے کہ٭ یا ولدی العجل العجل انا مشتاقون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار