

Loading content...
جس وقت جناب زعفر نے یہ سنا تو اس نے عمامہ اتار کر زمین پر پھینک دیا، گریبان چاک کیا، روتا ہوا تخت سے نیچے اترا، اس نے جنات کو آواز دی، جب تمام جنات جمع ہوئے توانہوں نے روتے ہوئے فرمایا کہ جس کریمؐ نے ہمیں یہ شہنشاہت عطا فرمائی تھی، آج اس کا پاک بیٹا تنہا شہید ہو رہا ہے، جو میرے ساتھ چل سکتے ہیں چلیں،ہم چل کر اُس مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی مدد کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار