

Loading content...
انہوں نے سر اٹھاکر ہماری طرف دیکھا اورفرمایا کہ ہمارا نام حسینؐ علیہ الصلوات والسلام ہے، ہم نے فوراً سوال کیا کون حسین علیہ الصلوات والسلام؟انہوں نے فرمایا کہ آپ زیادہ تفصیل نہ پوچھیں، جناب زعفر کو ہماری طرف سے سلام کہنا، اور یہ بھی کہنا کہ ہماری مجبوری ہے ورنہ آپ کے بیٹے کی شادی میں ضرور شریک ہوتے، اور ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہمیں اپنے بیٹوں، بھائیوں اور بھتیجوں کی شہادت کے صدمات نے نڈھال کر دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار