

Loading content...
اماں جان! آئیں اورمیری حالت دیکھیں،آپ کابھی پہلو زخمی ہوا تھا، اور آج میرا پہلو بھی زخمی ہے ذرا آ کر دیکھیں تو سہی ، جس وقت اُس مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ آواز دی تو ہم ان کے بالکل قریب پہنچ گئے، ہم نے پوچھا کہ آپ کون ہیں اور آپ کا نام کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار