

Loading content...
اس کے چچا زادبھائی نے کہا کہ بھائی زعفر! ہم حیران ہیں کہ قیامت کیوں نہیں آئی، آسمان ٹوٹ کر زمین پر کیوں نہیںگرا، جناب زعفر تخت سے اٹھ کر کھڑے ہوگئے اور فرمایا کہ تم پہیلیاں نہ بجھواؤ مجھے صاف صاف بتائوکہ بات کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار