

Loading content...
سعودی عرب کاملک ہے، بئر الم کا مقام ہے، عربی میں بئرکنویں کو کہتے ہیں، یہ وہ کنواں ہے کہ جہاں جنگِ سکا سک سے واپسی پر شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانی طلب فرمایاتھا اور امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے جنات کے ساتھ جنگ کر کے ان کے شہنشاہ راحیل کو کلمہ پڑھایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار