

Loading content...
یہ ہوسکتا ہے کہ معصوم بچے اپنے اقرباء کی یاد میں اور ان کے ہجر و فراق میں یا ان کے دکھوں کو یاد کر کے راستہ میں وصال فرماتے رہے ہوں، مگر اونٹوں سے گرنے والی روایات کی اس روایت سے تردید ہو جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار