

Loading content...
یہ ایک حقیقت ہے کہ جو مائدہ امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کے پاس تھا، کھانا تو وہ اسی سے بھی کھلا سکتے تھے، مگر انہوں نے قوم جنات کے سامنے اپنی پاک دائی سلام اللہ علیھا کے مقامِ دعا و تصرف کا اظہار مناسب سمجھا تھا، تاکہ کوئی ان کی پاک کنیز کے اختیارات دیکھ کر ان کے ذاتی اختیارات و تصرفات پر استنباط کر سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار