

Loading content...
میں نے یہ بات اس لئے کی ہے کہ اگر کوئی آدمی اس روایت پر شک کرے تو اسے سوچنا چاہیے کہ تبرکات انبیاء علیہم السلام ہر زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کے پاس ہوتے ہیں اور کربلا معلی میں یہ تبرکات امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کو مل چکے تھے اور انہیں استعمال فرمانے کا حق بھی انہیں حاصل تھا، اور یہ مائدہ ان کے حکم سے آیا ہو یا دائی پاک سلام اللہ علیھا کی دعا سے کوئی دوسرامائدہ (دسترخوان) آیا ہو تو یہ بھی عقل سے بعید نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار