

Loading content...
اس وقت آسمان سے ایک برتن نازل ہوا کہ جو گوشت اور شوربے سے لبریز تھا اس کے اوپر دو روٹیاں رکھی ہوئی تھیں، تمام قافلے کے پاک افراد نے طعام جنت تناول فرمایا اور کسی چیز کی کمی نہیں ہوئی، اور اس برتن میں سے مشک و عنبر و زعفران کی خوشبو محسوس ہو رہی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار