

Loading content...
حقیقت یہ تھی کہ انہیں صبح سے کوئی چیز کھانے کیلئے نہیں دی گئی تھی، جس وقت معصوم بچوں کی یہ کیفیت دیکھی تو دائی پاک سلام اللہ علیھا نے عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی خدمت میں عرض کیا کہ اگر اجازت ہو تو میںدعا کر کے ان معصوم بچوں کیلئے جنت سے طعام منگوا دوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار